قضا نماز
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نماز جس کا وقت گزر گیا ہو، چھوٹی ہوئی نماز۔ "سارے دن کی قضا نمازیں ادا کیا کرتا تھا۔" ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٣٥٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قضا' کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'نماز' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - وہ نماز جس کا وقت گزر گیا ہو، چھوٹی ہوئی نماز۔ "سارے دن کی قضا نمازیں ادا کیا کرتا تھا۔" ( ١٩٨٨ء، نشیب، ٣٥٣ )
جنس: مؤنث